Aaj TV - Pakistan

موٹر وے ریپ کیس: پولیس ملزمان تک کیسے پہنچی۔۔۔؟
سنیچر کو لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی نے سیالکوٹ لاہور موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے ملزمان کی شناخت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ گذشتہ رات 12 بجے دونوں ملزمان کی شناخت ہو گئی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ واقعے میں عابد علی اور وقار الحسن نامی دو ملزمان کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے اور ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

’عابد علی کا پہلے ڈی این اے ٹیسٹ ہوا تھا جس سے نمونے میچ کر گئے۔ ملزم کا تعلق بہاول نگر کے علاقے فورٹ عباس سے ہے۔ ملزم کی شناخت ہونے کے بعد راتوں رات ہم نے فورٹ عباس سے ساری تفصیلات جمع کیں۔‘

’ملزم عابد علی اور ان کی اہلیہ پولیس کے چھاپے کے وقت قلعہ ستار شاہ ضلع شیخوپورہ سے فرار ہو گئے، دوسرے ملزم وقار الحسن کے گھر بھی چھاپہ مارا گیا لیکن وہ بھی فرار ہوچکے تھے۔‘

انہوں نے بتایا کہ ملزم کے نام پر چار موبائل سمز تھیں جو وہ مختلف اوقات میں استعمال کرتے رہے ہیں اور ان میں سے ایک سم ملزم کے نام پر نہیں تھی۔

انعام غنی کا کہنا تھا کہ اگر کسی کے پاس ملزمان کے حوالے سے کوئی اطلاع ہو تو فوری طور پر ون فائیو (15) پر پولیس کو آگاہ کیا جائے۔