Aaj TV - Pakistan

'افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے ملک دشمن ہیں'
وفاقی وزیربرائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہا کہ افواج پاکستان سرحدوں کی محافظ ہے۔ان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے ملک دشمن ہیں۔سارے چور اکٹھے ہو کر ہمارا کچھ نہیں بگاڑسکتے۔

وفاقی وزیربرائے ہوابازی غلام سرور خان نے بسالی گاؤں ضلع راولپنڈی میں پل کا افتتاح کیا۔یونین کونسل بسال کے لئے 50لاکھ روپے کی لاگت سے بجلی کے کھمبوں کی فراہمی کا افتتاح بھی کا۔

جلسہ عام سے خطاب میں غلام سرور نے کہاکہ بسالی بنگیال سواں پل پر 93 لاکھ روپے کی لاگت آئیگی۔ عوامی خدمت کے جذبے پر عمل پیراہیں۔الیکشن میں جو وعدے کئے ان کو عملی جامہ پہنا نے کے لئے کوشاں ہیں ۔ وعدوں کی تکمیل کا سفر وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے سنگ جاری ہے۔

وفاقی وزیرنے کہاکہ عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔مخالفوں کے بہکاوے میں نہ آئیں۔جھوٹی تسلیوں سے بہکانے والے شیطانوں سے بچیں۔افواج پاکستان سرحدوں کی محافظ ہے ان کے خالف پروپیگنڈہ کرنے والے ملک دشمن ہیں۔سارے چور اکٹھے ہو کر ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔