Aaj TV - Pakistan

کراچی : سوک سینٹر، کے ڈی اے دفتر میں جھگڑا ، دو افسر جاں بحق
کراچی میں سوک سینٹر میں کے ڈی اے کے دفتر میں جھگڑے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔

حفیظ نامی کے ڈی اے کے ملازم نے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں دو کے ڈی اے افسران  جاں بحق ہوگئے۔

فائرنگ کرنے والے ملزم حفیظ نے خود کو بھی گولی مارکر زخمی کرلیا ۔

سوک سینٹر کراچی میں قائم کے ڈی اے دفتر میں گولیاں چل گئیں۔

پولیس کے مطابق  کے ڈی اے ملازم عبدالحفیظ نے فائرنگ کردی ۔

نتیجے میں کے ڈی اے کے دو افسران  ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ‌ گلستان جوہر وسیم عثمانی  اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر وسیم رضا جاں بحق ہوگئے۔

فائرنگ کرنے والے عبدالحفیظ نے خود کو بھی گولی مار کر زخمی کرلیا ۔

کے ڈی ملازمین کے مطابق ۔ کمرہ بند تھا ۔ کُل چھ افراد کمرے کے اندر ہی موجود تھے۔ جن میں سے تین افراد کو کمرے سے نکال دیا۔ دیگر تین کمرے میں تھے اور فائرنگ ہوگئی۔

یہاں سوال اٹھتا ہے کہ پستول کے ڈی اے کے  دفتر میں پہنچا کیسے ۔ جس کی وضاحت بلڈنگ پر تعینات گارڈ نے دی۔

دفترکے کمرے سے تیس بورپستول قبضے میں لیا گیا۔ پولیس نے ایک شخص کو بھی حراست میں لیا ۔ جس سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔