Aaj TV - Pakistan

خاتون نے اپنے دوست کو گھر بلا کر نامرد بنا دیا
لاہور: سلامت پورہ میں خاتون نے اپنے دوست کو گھر بلا کر نامرد بنا دیا۔

لاہور میں  قتل کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا۔ چند گھنٹوں کے دوران دو خواتین سمیت چار افراد کو قتل کردیا گیا، جبکہ تھانہ نشتر کالونی میں شوہر نے تشدد کے بعد اہلیہ کے بال مونڈہ دیے۔

لاہور میں قتل کے دو واقعات باغبانپورہ، ایک کاہنہ اور گجرپورہ میں پیش آیا۔

باغبانپورہ کے علاقے  میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 58 سالہ ذوالفقار کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ذوالفقار موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی۔

قتل کی دوسری واردات بھی باغبانپورہ کے علاقے میں پیش آئی جہاں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر 36 سالہ طاہرہ شہزادی بیوی کو سر پر آہنی راڈ کا وار کر کے قتل کر دیا۔

قتل کا تیسرا واقعہ کاہنہ کی حدود میں پیش آیا جہاں بتیس سالہ ناصر مسیح کو سوتے میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس قتل کردیا۔

چوتھی واردات گجرپورہ میں پیش آئی جہاں غیرت کے نام پر بھائی جہانگیر نے اپنی بہن نازیہ کو فائر مار کر قتل کر دیا، پولیس کے مطابق مقتولہ شادی شدہ اور بچوں کی ماں تھی جو کسی نامعلوم شخص کے ساتھ چار دن رہنے کے بعد گھر واپس آئی تھی۔

دوسری جانب تھانہ ہربنس پورہ میں ممتاز بی بی نے دوست کو گھر بلا کر نامرد بنا دیا، متاثرہ شخص محمد اقبال کے مطابق اس کے خاتون کے ساتھ 18 سال سے ناجائز تعلقات تھے۔

جبکہ نشتر کالونی میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر پانچ بچوں کی ماں شازیہ کو تشدد کے بعد سر کے بال مونڈھ دئیے۔ پولیس نے مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔