Aaj TV - Pakistan

پی ٹی اے کا موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ ریگولیشنز اینڈ آتھورائزیشن ڈرافٹ تیار
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ ریگولیشنز اینڈ آتھورائزیشن ڈرافٹ تیار کرلیا ہے۔ پی ٹی اے نے پاکستان میں موبائل فون تیاری کی اجازت دیدی۔

پی ٹی اے کے اعلان کے مطابق موبائل فون کے پلانٹ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں بھی لگائے جائیں گے اور 10 سال کے لئے لائسنس جاری کیا جائے گا۔

پی ٹی اے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کم درمیانے اور اعلیٰ معیار کے اسمارٹ فون بنانے کی اجازت ہوگی اور لائسنس ہولڈر 3 سال میں موبائل ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا پابند ہوگا۔

پی ٹی اے نے مزید بتایا ہے کہ 3 سال میں پاکستان کے مقامی لوگوں کی اسکلز ڈویلپ کرے گا اور بوقت ضرورت اتھارٹی موبائل پلانٹ کی انسپکشن کرے گی ۔لائسنس ہولڈر نیشنل سیکیورٹی کی ضروریات کو بھی مدِنظر رکھنے کا پابند ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے 2 جون 2020 کو جاری کردہ موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی روشنی میں موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ ریگولیشنزاینڈ اتھورائزیشن کا ڈرافٹ تیار کیا ہے۔