Aaj TV - Pakistan

جے آئی ٹی نے جہانگیر ترین اور علی ترین کو طلب کرلیا
جے کے ٹی فارمنگ و اثاثہ جات کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے جہانگیر ترین کو طلب کر لیا۔ جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو ذاتی حیثیت میں ایف آئی اے دفتر لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔

شوگرکمیشن رپورٹ میں لگائے گئے الزامات پر تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔جے کے ٹی ‏فارمنگ کے اثاثہ جات کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی طلبی۔مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نےدونوں  کو طلبی کا پروانہ جاری کر دیا۔

‏جہانگیر ترین کو19ستمبر کو ایف آئی اے دفتر لاہور میں طلب کیاگیا ہے۔تحقیقاتی ٹیم نے جے کے ٹی فارمنگ کےاثاثےخریدنے کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔جبکہ ‏مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے جمعہ کو جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو بھی طلب کیا ہے۔

نوٹس میں ‏جہانگیر ترین اور علی ترین کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا کہنا گیا ہے۔

ایف آئی اے کے جاری کردہ نوٹس میں جہانگیر ترین کو تمام ضروری دستاویزات ہمراہ لانے کا بھی کہا گیا ہے۔‏