Aaj TV - Pakistan

بلاول کی حکومت پر تنقید
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے اینٹی منی لانڈرنگ بل کی منظور پر حکومت اور اسپیکر کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حکومت پر برس پڑے ۔

وہ کہتے ہیں پارلیمان کو بے اختیار کرکے قانون منظور کرایا گیا ۔ اسپیکر نے دوبارہ ووٹنگ کے حق کو تسلیم نہیں کیا ۔

بلاول بھٹو نے تنقید کرتے ہوئےکہا کہ  ہمارا ووٹ نہیں گنا گیا ۔ ہماری آواز نہیں سنی گئی ۔

ان کا کہنا تھا کہ  ریاست مدینہ میں بولنے کی اجازت تھی لیکن یہاں وہ بھی نہیں ہے ۔ ہم نے بہت قربانیاں دیں اب خون کا حساب چاہتے ہیں ۔