Aaj TV - Pakistan

موٹر وےزیادتی کیس:مرکزی ملزم عابد پولیس کو پھر چکمادینےمیں کامیاب
لاہور:موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد پولیس کو ایک بار پھر چکما دینے میں کامیاب ہوگیا،پولیس کی ملزم کی سالی کی اطلاع پر چھاپہ تو مارا مگر گرفتار نہ کرسکی۔

موٹروے زیادتی کیس کا ملزم عابد پولیس کیلئے چھلاوا بن گیا،شیخوپورہ  اور قصور کے بعد ملزم ننکانہ صاحب سے سے بھی پولیس کو چکما دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عابد کی سالی کشور بی بی کی جانب سے دی گئی خفیہ اطلاع پر ننکانہ صاحب میں ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا اور دھولر والے قبرستان کو گھیرے میں لے لیا مگر ملزم پھر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

ملزم کی سالی کشور بی بی نے ابتدائی بیان میں بتایا کہ عابد اس کے گھر گزشتہ روز سہ پہر 4بجے آیا تھا اس نے موقع پر پولیس کو اطلاع دی مگر آدھا گھنٹے تاخیر سے پولیس کے پہنچنے تک وہ پھر سے فرار ہوگیا،عابد علی رائے بلار بھٹی پارک میں اس کے ساتھ موجود تھا۔

پولیس نے ملزم عابد کی سالی کشور ،2سالوں اور ایک ہمسائے کو تفتیش کے بعد چھوڑدیا ۔

پولیس کے مطابق ننکانہ صاحب میں ملزم کی گرفتاری کیلئے اٹھارہ گھنٹے سے سرج آپریشن بھی جاری ہے،ملزم کے پاوں کے نشانات کو ٹریس کرتے ہوئے کھوج کی جارہی ہے۔

دوسری جانب پولیس کی جانب سے پنجاب کے تمام اضلاع کے آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو تو عابد کی گرفتاری کیلئے الرٹ کردیا گیا ہےمگر 10روز سے پولیس ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔