Aaj TV - World

ہمارےجوان چینی فوج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑےہیں،بھارت کی گیدڑ بھبکی
نئی دہلی :چین کے سامنے ناکامی کے باجود بھارت ایک بار پھر بڑے بڑے دعوے کرنے لگا، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہمارےجوان چینی فوج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑےہیں ،اپنےملک کاسرنہیں جھکنےدیں گے، بھارتی فوج کے حوصلے بلند ہیں۔

چین سے بار بار شکست کے بعد بھی بھارت باز نہ آیا،کھوکھلی دھکمیوں پر اتر آیا، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے لداخ میں چین کے ساتھ کشیدگی پر کہا کہ ملک کے مفاد میں چاہے کتنے بھی بڑے یا سخت اقدامات اٹھانے پڑیں پیچھے نہیں ہٹیں گے،لداخ میں بھارتی فوج چینی فوج کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہے۔

بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ لداخ میں چینی فوجیوں کے ہاتھوں بھارتی فوج کی پٹائی بھول گئے۔

راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ہمارےجوان چینی فوج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑےہیں۔

بڑی بڑی بھڑکیوں کے بعد راج ناتھ سنگھ نے اس بات کا اعتراف بھی کرہی لیا کہ بھارت کو لداخ میں چیلنج کا سامنا ہے۔