Aaj TV - Pakistan

سعید غنی سے استعفے کا مطالبہ
پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔

چیئرمین پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی پرویز ہارون نے کہا ہے اسکول بند کرنے کے وزیر تعلیم کےفیصلوں کی مذمت کرتے ہیں۔

چیئرمین پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی پرویز ہارون نے اپنے بیان کہا ہے  بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ وفاقی حکومت اور این سی او سی کے فیصلے پر   عملدرآمد کروائیں جبکہ اسکولز میں شروع ہونے والے تدریسی عمل کو چند  ایک شکایات پر مکمل بند نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں اسکولز  ایس او پیز کی سختی سے پابندی کر رہے ہیں، چیئرمین پرائیویٹ اسکولز  ایکشن کمیٹی پرویز ہارون نے اسکول بند کرنے کے وزیر تعلیم کے فیصلوں   کی مذمت کی اور سعید غنی سے استعفے کا مطالبہ کیا۔

ان کا کہنا تھا پرائیویٹ  اسکولز ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جبکہ کمیٹی کی  جانب سے منگل کو کراچی پریس کلب پر بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔