Aaj TV - Pakistan

اے پی سی سے قبل بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات
اے پی سی سے قبل بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی ہے، بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمن کو اے پی سی میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی۔

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا معاملہ، اے پی سی سے قبل پیپلزپارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو نے جے یو آئی کے رہنما مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں جے یو پی کے رہنما شاہ اویس نورانی اور مرکزی جماعت اہلحدیث کے رہنما سینیٹر عبدالکریم بھی موجود تھے۔

پیپلز پارٹی کے وفد میں یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف شامل تھے، ملاقات میں رہبر کمیٹی کے کنوینئیر اکرم خان درانی، سینیٹر مولانا عطاء الرحمن، ڈاکڑ عتیق الرحمن بھی موجود تھے۔

بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات میں مولانا فضل الرحمن کو اے پی سی میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی۔