Aaj TV - Pakistan

موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد پولیس کی پکڑمیں نہ آسکا
لاہور:موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد علی بارہ روز بعد بھی پولیس کی پکڑ میں نہ آسکا،حراست میں لئے گئے ملزم کے قریبی رشتے داروں سے تفتیش جاری ہے۔

موٹروے کیس اپنے انجام کو نہ پہنچ سکا،12روز بیت گئے مگر مرکزی ملزم عابد علی پولیس کی پکڑ میں نہ آسکا،31ہزار کی نفری اور 28تفتیشی ٹیموں کیلئے ملزم عابد کی گرفتاری کڑا امتحان بنی ہوئی ہے۔

بارہ روز کے دوران پولیس نے ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر پہلے شیخوپورہ پھر قصور اور پھر ننکانہ صاحب میں چھاپے مارے مگر ملزم حراست میں نہ آسکا،ملزم تینوں مقامات سے پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہوگیا۔

گزشتہ روز آئی جی پنجاب انعام غنی کی جانب سے بھی ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹوئٹر پر عوام سے مدد کی اپیل کی گئی جبکہ بہاولنگر سے گرفتار کئے گئے ملزم عابد کے بہنوئی اور اس کے بھائی کی تصویریں بھی جاری کردی گئیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عابد ملہی کی گرفتاری کیلئے مختلف پہلوؤں اور زاویوں سے تفتیش کی جارہی ہے ،جلد سفاک درندہ پولیس کے شکنجے میں ہوگا۔