Aaj TV - Pakistan

ڈرنے کی ضرورت نہیں،حکومتی ہتھکنڈے کامیاب نہیں ہوں گے،آصف زرداری
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ ڈرنے کی ضرورت نہیں،حکومتی ہتھکنڈے کامیاب نہیں ہوں گے،حکومت گرانا نہیں پاکستان بچانا مقصد ہے، ملک میں جمہوریت نہیں، ایسی پابندیاں پہلے کبھی نہیں دیکھیں۔

پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اسلام آباد میں ہونے والی اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔

سابق صدرآصف زرداری نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اے پی سی بہت پہلے ہونی چاہیئےتھی،اے پی سی کی کامیابی کا سہرا آپ سب کو جاتاہے ،چاہےجتنی پابندیاں لگ جائیں،لوگ ہمیں سن رہے ہیں،جب سےسیاست میں ہوں میڈیاپرایسی پابندیاں دیکھی ہیں،میڈیا پر پابندیاں لگانا ناممکن ہے۔

آصف زرداری نے کہا  کہ ڈرنے کی ضرورت نہیں،حکومتی ہتھکنڈے کامیاب نہیں ہوں گے،ایسے ہتھکنڈےتومشرف دورمیں بھی سامنےنہیں آئے،آج بچہ بچہ انٹرنیٹ استعمال کرناجانتا ہے،پرویز مشرف کودکھاسکتےہیں تونوازشریف کوکیوں نہیں۔

سابق صدر نے مریم نواز سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہم سمجھ سکتے ہیں مریم نواز نے کیا تکالیف برداشت کیں، مریم نواز! ہم آپ کے ساتھ ہیں، آپ کی آواز کو اٹھاتے رہیں گے۔

اپنے خطاب میں آصف زرداری نے مزید کہا کہ نے بلاول بھٹو نے پہلے دن کہا تھا کہ وزیراعظم سلیکڈ ہیں ،ہم آہنگی کیلئے مشرف کو گھر بھیجا،18ویں ترمیم پاس کی،آپ ایسا لائحہ عمل طے کریں جو جمہوریت کو مضبوط کرسکے،یہ کوئی جمہوریت نہیں،اس طرح ملک نہیں چلتے، ہم نے پاکستان کو بچانا ہے،  ان مشکلات سے پاکستان کو بچانا ہے،  ان شا اللہ ہم کامیاب ہوں گے۔