Aaj TV - Pakistan

'ہمیں آج ہی فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم اسمبلیوں سے مستعفی ہونگے '
جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی میں اسمبلیوں سے استعفی اور سندھ اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔

فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمیں آج ہی فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم اسمبلیوں سے مستعفی ہوں گے۔وزیراعظم سمیت اسمبلیاں جعلی اور میرے نزدیک سینیٹ چیئرمین بھی جعلی ہے۔ ہم نےمضبوط موقف کی طرف جانا ہے۔آج پارلیمنٹ میں قانون سازی ہو رہی ہے،کیا یہ بندوق کے زور پر نہیں ہو رہی؟اگر اسلام بندوق کے زور پر ناروا ہے تو قانون بندوق کے زور پر کیسے روا؟ہم نے مضبوط موقف کی طرف جانا ہے۔

انہوں نے کہا ہم نے اب زبانی باتیں نہیں کرنی،ہمیں تحریری بات کرنی ہوگی۔میڈیا کو اتنا قید کردیا گیا ہے کہ وہ ہماری لاکھوں کے اجتماعات اور ہماری تقاریر نہیں دکھارہے ان کو روکا جاتا ہے۔