Aaj TV - Pakistan

موٹر وےزیادتی کیس:مرکزی ملزم عابد کا سالا اور بھانجا بھی زیرحراست
لاہور:موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد علی 13روز بعد بھی پولیس کی پکڑ میں نہ آسکا،پولیس نے ملزم سے رابطے کے شبہ پر عابد کے سالے اوربھانجے کو بھی حراست میں لے لیاجبکہ پہلے سے حراست میں موجود ملزم کے قریبی رشتہ داروں سے بھی تفتیش جاری ہے۔

موٹروے کیس اپنے انجام کو نہ پہنچ سکا،13 روز بیت گئے مگر مرکزی ملزم عابد علی ملہی پولیس کی پکڑ میں نہ آسکا،31ہزار کی نفری اور 28تفتیشی ٹیموں کیلئے ملزم عابد کی گرفتاری کڑا امتحان بنی ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ننکانہ صاحب سے مرکزی ملزم عابد کی سالی کے بھائی اور بھانجے کو بھی حراست میں لے لیا گیا ،دونوں افراد کو ملزم عابد سے رابطے کے شبہ میں حراست میں لیا گیا  جبکہ پولیس نے اظہر اور بلال کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

موٹر وے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم 4روز قبل اپنی سالی کشور بی بی سے ملنے ننکانہ آیا تھامگر پولیس ملزم کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے باوجود عابد کو گرفتار نہ کر سکی تھی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عابد علی کی گرفتاری کیلئے مختلف پہلوؤں اور زاویوں سے تفتیش کی جارہی ہے،جلد سفاک درندہ پولیس کے شکنجے میں ہوگا۔