Aaj TV - Pakistan

کراچی کےمختلف علاقوں میں 8 سے 12گھنٹے بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے لگا ، کے الیکٹرک انتظامی کی ہٹ دھرمی کا خمیاضہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے مختلف علاقوں میں 8سے 12گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ۔

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو ،کے الیکٹرک نے عوام کی چیخیں نکال دیں ،دن دیکھا نہ رات ، متعدد علاقوں میں 8سے 12گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

نارتھ کراچی ، ناظم آباد ، سرجانی ، فیڈرل بی ایریا سمیت پاپوش نگر کے علاقہ مکین شدید پریشان ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے الیکٹرک نے اپنی عادت بنا لی ہے ،ہزاروں روپےکے ماہانہ بل تھما دیئے جاتے ہیں ۔

شہر میں لوڈشیڈنگ سے پریشان عوام جہاں کے الیکٹرک کو کوث رہے ہیں وہیں وزیر اعظم عمران خان سے کے الیکٹرک کو لگام دینے کا بھی مطالبہ  کر رہے ہیں ۔