Aaj TV - Pakistan

سندھ: اسکولز کب کھلیں گے؟ بتادیا گیا
سندھ میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے کر اٹھائیس ستمبر کو اسکولز کھولنے کا فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا کا زور کم ضرور ہوا لیکن ختم نہیں ہوا۔ عوام کی صحت سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کیسز رپورٹ ہونے پر تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ مؤخر کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ  صورتحال کا جائزہ لے کر۔ اٹھائیس ستمبر کو اسکول کھولنے کا فیصلہ کریں گے۔ کورونا وائرس کا تاحال کوئی علاج نہیں۔ احتیاط ہی کرنا ہوگی۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ کورونا کم ہواہےختم نہیں ہوا،احتیاط کرناہوگی، صورتحال دیکھ کر28ستمبرکواسکول کھولنےکافیصلہ ہوگا۔

مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور  کہا سندھ میں ریکارڈ بارش ہوئی۔ وزیراعظم کو تباہ کاریوں سےآگاہ کیا مگر بےحسی کا مظاہرہ کیا گیا۔