Aaj TV - Pakistan

ایک نالائق اور کرپٹ ٹولہ پاکستان پر مسلط کیا گیا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد:مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایک نالائق اور کرپٹ ٹولہ پاکستان پر مسلط کیا گیا،شہباز شریف پارٹی صدر ہیں وہ قائد کو اعتماد میں لے کر ہر فیصلہ کرتے ہیں۔

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ جو عوام کا مینڈیٹ نہ لیکر آئے ہوں وہ عوام کی تکلیف کا کیا ازالہ کرے گی، آپ جو بھی ہتھکنڈے استعمال کرلیں کامیاب نہیں ہوں گے، 58والیم کے اندر ایک لائن ایسی نہیں جو شہباز شریف پر منی لانڈرنگ یا کرپشن کا الزام لگاتی ہو،گواہان کے بیانات میں شہباز شریف کا نام تک نہیں ہے۔

مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اے پی سی کے فیصلوں کو مفلوج کرنے، گلگت بلتستان اور لوکل گورنمنٹ الیکشن کی وجہ سے شہباز شریف کو گرفتار کروانا چاہتے ہیں۔

ترجمان ن لیگ نے حکومت کے ساتھ پارلیمان کے اندر اور باہر آئندہ کوئی تعاون نہ کرنے کا اعلان بھی کیا۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اے پی سی کے ہر فیصلے پر شہباز شریف عملدرآمد کرائیں گے، اس اسپیکر کو کوئی اختیار نہیں کہ پارلیمانی لیڈر کا اجلاس طلب کر سکے۔