Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب، بھارتی ڈپلومیٹس کا واک آؤٹ
وزیراعظم کی دبنگ تقریر سے بھارتی سورماؤں کے دل دہل گئے، بھارتی ڈپلومیٹ سچ سن نہ سکے اور جنرل اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔

Breaking: Indian delegate at the General Assembly Hall walks out as PM Imran Khan starts his diatribe about India. pic.twitter.com/68lKLrpPq8
— Sidhant Sibal (@sidhant) September 25, 2020

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں دنیا کے سامنے بھارت کا مکروہ چہرہ پھر بےنقاب کرتے ہوئے کشمیر کیلئے بھرپور آوازاٹھائی۔

وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کشمیر میں خون کی ہولی کھیل رہا ہے، عالمی برادری نوٹس لے۔ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت کرتا ہے اور کرتا رہے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا کہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے، لیکن بھارت نے کوئی جارحانہ اقدام اٹھایا تو بھرپور جواب ملے گا۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت اپنے کرتوتوں سے  توجہ ہٹانے کیلئے ایل او سی کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، کشمیر ایک نیو کلیئر فلیش پوائنٹ بن چکا ہے۔ فاشسٹ حکومت نے کوئی جارحانہ اقدام اٹھایا تو قوم اس کا بھرپور جواب دے گی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں امن قائم ہونا ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی تحقیقات کرے۔

وزیراعظم عمران خان نے مطالبہ کیا کہ کشمیریوں کو نسل کشی سے بچایا جائے، کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔