Aaj TV - World

بھارت، روس میں ہونے والی کثیرالقومی فوجی مشقوں سے فرار
روس میں ہونے والی کثیرالقومی فوجی مشقوں ( کاوکاز 2020) میں بھارت شرکت نہ کرسکا، مشقوں میں پاکستان اور چین سمیت نو ممالک کی افواج حصہ لے رہی ہیں۔

پاکستان کو سفارتی تنہائی کا شکار کرنے کا بھارت کا خواب چکنا چور ہوگیا، پاکستان کے دنیا میں بڑھتے ہوئے اثرورسوخ نے بھارت کو منہ چھپانے پر مجبور کردیا۔

روس میں ہونے والی کثیرالملکی فوجی مشقوں میں پاکستان نے شرکت کی، لیکن بھارت شریک نہ ہوا۔

روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان  سے آن لائن بریفنگ میں آج نیوز کی جانب سے بھارت کی عدم شرکت پر سوال اٹھایا گیا۔

ماریہ زخارووال نے محتاط انداز میں جواب دیا کہ معاملے پر ایکسپرٹ سے جائزہ لینے کے بعد ہی اپنا موقف پیش کر سکیں گے۔

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ روس اور پاکستان کے تعلقات مضبوط ہو رہے ہیں۔