Aaj TV - Pakistan

مشال ملک کا آر ایس ایس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ
کشمیری حُریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے آر ایس ایس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔

مشال ملک نے کہا کہ وزیراعظم نے کھل کر کشمیر کا مقدمہ اقوام عالم کے سامنے رکھا، کشمیر کی حیثیت ختم کرنے کے خلاف اقوام متحدہ قرارداد منظور کرے، آئے روز معصوم کشمیروں کی لاشیں گرائی جارہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کشمیری رہنماؤں کے قتل کا مںصوبہ بنایا گیا ہے، بھارتی اقدام اقوام متحدہ، جینیوا کنونشن اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، آرٹیکل 370 اور35  اے کے خاتمے سے کشمیروں کا ڈیتھ وارنٹ لکھا گی۔