Aaj TV - World

ایرانی صدر نے عوام کو امریکا کیخلاف بڑا حکم دیدیا
ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے تہران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے بعد اسے وحشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو اپنے غصے کا رخ وائٹ ہاؤس کی طرف موڑ لینا چاہئیے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیلی وژن پر اپنے خطاب میں غصے کی حالت میں بات کرتے ہوئے حسن روحانی نے کہا کہ امریکیوں نے ایران کو نقصان پہنچانے کے لیے اربوں ڈالر جھونک دئیے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی اس حد تک وحشی پن نہیں دیکھا اور اب ایرانی عوام کی نفرت و بددعا کا نشانہ وائٹ ہاؤس ہے۔