Aaj TV - Pakistan

'پی ٹی آئی کا مینڈیٹ کرپٹ لوگوں کا احتساب کرنا ہے'
وفاقی وزیرغلام سرورکا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ کرپٹ لوگوں کا احتساب کرنا ہے۔اب کرپٹ لوگوں کا احتساب ہو رہا ہے تو ان کی چیخیں نکل رہی ہیں۔یہ کبھی دھرنا دیتے ہیں کبھی اے پی سی کرتے ہیں مگر ان کے ساتھ کوئی نہیں ہے۔

وفاقی وزیربرائے ہوا بازی غلام سرورنے انتخابی حلقے میں گیس کی فراہمی کے افتتاح کے بعد عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ الیکشن میں اس علاقے کے عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کیا ۔خدمت کا سفر جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ ملین ٹری سونامی اور کورونا پراقدامات کی دنیا معترف ہے جو کہ حکومت کےلئے ایک اعزازہے۔ حقیقی معنوں میں ملک کی تعمیر و ترقی کےلئے کوشاں ہیں ۔معاشی مسائل کی وجہ سے ترقیاتی سفر شروع کرنے میں کچھ دیرلگی۔

غلام سرورنے کہا کہ ظالموں نے ہرادارے کوکرپشن سے تباہ کردیا۔اب ان کا احتساب ہورہا ہے تو ان کی چیخیں نکل رہی ہیں۔یہ کبھی دھرنا دیتے ہیں کبھی اے پی سی کرتے ہیں مگران کے ساتھ کوئی نہیں ہے۔ملک کوبدنام کرنے کی تمام کوششوں کوعوام کی قوت اورافواج پاکستان کی مدد سے ناکام بنائیں گے۔