Aaj TV - Pakistan

سندھ بھر میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کلاسوں کا آغاز
کراچی:سندھ بھر میں نرسری سے لے کر آٹھویں جماعت تک کلاسوں کا آغاز ہوگیا،تمام اسکولوں کو ایس او پی پر مکمل عملدرآمد کرانے کی ہدایت کردی گئی۔

صوبہ سندھ میں عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب 6ماہ سے بند تمام تعلیمی ادارے کھل گئے،کراچی سمیت صوبے بھر میں آج سے نرسری سے لے کر آٹھویں جماعت تک کلاسوں کا آغاز ہوچکا ہے،تمام اسکولوں کو ایس او پی پر مکمل عملدرآمد کرانے کی ہدایت کردی گئی۔

چند تعلیمی ادارےکورونا سے بچاؤکیلئےایس اوپیزکوبہتربنانےکےبعدیکم اکتوبرسے کھلیں گے،پہلےمرحلے میں15ستمبر کو 9ویں جماعت سے یونیورسٹی تک تعلیمی سرگرمیاں بحال کی گئیں تھیں۔

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ سندھ میں نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسوں کا باقاعدہ آغاز 28 ستمبر سے ہوگا، تمام اسکول ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں گے۔

صوبائی وزیرتعلیم کا کہنا تھا کہ بچوں کو اسکول بھیجنے یانہ بھیجنے کا فیصلہ والدین کریں گے،اسکول انتظامیہ بچوں کو زبردستی اسکول نہیں بلا سکتی۔

سندھ سعید غنی کا مزید کہنا تھا کہ والدین خود بھی بچوں کے اسکول جاکر کورونا سے بچاؤ کے انتظامات کا جائزہ لیں اور تمام اسکولز بھی بچوں کیلئے ہر ممکن حفاظتی اقدامات کریں۔

سعید غنی  نے کہا کہ والدین بچوں کو ماسک لگا کر اسکول بھیجیں اور اساتذہ بھی احتیاط سے کام لیں۔