Aaj TV - Pakistan

وفاقی حکومت فی الفور شہباز شریف کو رہا کرے،بلاول بھٹو کا مطالبہ
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت فی الفور مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈرشہباز شریف کو رہا کرے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر  شہباز شریف کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت فی الفور اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کو رہا کرے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن سے وابستہ سیاست دانوں کو نوٹس بھیجنا اورگرفتار کرنا عمران خان کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے عمران خان نیب کو سیاسی انتقام کلئےھ استعمال کرنا بند کریں ۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مزید کہاکہ سنگین الزامات میں مفرورڈکٹیٹرکو نہ کوئی نوٹس بھیجا جاتا اورنہ گرفتارکیا جاتی ہے عمران خان کی ہمشیرہ اور معاونین خصوصی پرسنگین الزمات ہیں مگرانہیں نیب طلب نہیں کرتا۔

بلاول بھٹو نے کہاکہ نیب کی جانب سے اپوزیشن کے سیاست دانوں کو نشانہ بنانے سے عوامی مزاحمت کا راستہ نہیں رک سکتا،حکومت نے جو کرنا ہے کرلے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سفرنہیں رکے گا ۔