Aaj TV - Pakistan

اے آر سی کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کی وزارت خارجہ آمد
افغان مفاہمی کونسل کے سربراہ عبداللہ پاکستان پہنچ گئے۔

افغان مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کی دفتر خارجہ پہنچے ہیں۔جہاں پر وزیرخارجہ شاہ محمود نے استقبال کیا۔ اس اس موقعے پر معزز مہمان نے پودا لگایا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں پاکستان اورافغانستان کےتعلقات میں نئےباب کاآغازچاہتےہیں ۔ افغانستان خوشحال ہوگاتوپاکستان خوشحال ہوگا۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان امن عمل کیلئےہرممکن تعاون فراہم کیا، مفاہمتی عمل پرتعاون پرافغان وفد نےشکریہ ادا کیا۔

شاہ محمودقریشی نے مزید کہا کہ  افغانستان خوشحال ہوگاتوپاکستان خوشحال ہوگا، عبداللہ عبداللہ کا دورہ پاکستان اہم ہے۔

شاہ محمودقریشی نے مزید کہا کہ  افغانستان کےساتھ دیرپاتعلقات کی بنیادرکھیں گے، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤدجلدافغانستان کادورہ کرینگے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  پاکستان کے سول ملٹری ادارے ایک پیج پر ہیں، ہمیں ان عناصر پر بھی نگاہ رکھنا ہوگی جو خطے میں امن اور استحکام نہیں چاہتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان کی تعمیر نو اور معاشی استحکام کے لئے عالمی برادری کو آگے آنا ہوگا، ڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ نے افغان امن عمل کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی مفاہمتی اور مخلصانہ کوششوں کو سراہا ۔