Aaj TV - Pakistan

شہباز شریف گرفتار، گلگت الیکشن سے جوڑنا مضحکہ خیز
وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری کو گلگت بلتستان انتخابات سے جوڑنا مضحکہ خیز بیان ہے۔ بیگم صفدر اعوان بتائیں، گزشتہ چھ ماہ میں شہباز شریف سمیت کتنے لیگی رہنماؤں نے گلگت بلتستان کے دورے کیے۔

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی درمیانی چپقلش خالی بیان بازی سے نہیں چھپ سکتی۔ بیگم صفدر اعوان نے احتساب کو بڑے آرام سے ذاتی و سیاسی انتقام کا نام دے دیا۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ انہیں شاید رمضان شوگر ملز میں گرفتار ڈیڑھ درجن ملزمان اور وعدہ معاف گواہان کا علم نہیں۔ آج بیگم صفدر اعوان نے نیب تفتیش، کرپشن کی تفصیلات کو نہ بیان کرکے گرفتاری کو سیاسی رنگ دیا۔ بیگم صفدر اعوان نے آج حکومت کو اے پی سے ڈرانے کی ناکام کوشش کی۔ عوام ایسی بیسیوں اے پی سیز کی ناکامی اور رسوائی پہلے بھی دیکھ چکی ہے۔