Aaj TV - World

ایک باپ نے اپنے تین بچوں کو گولیوں سے کیسے بچایا؟ دیکھئے ویڈیو میں
امریکا کے ایک دفتر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک باپ اپنے تین بچوں کو گولیوں سے بچاتے ہوئے خود زخمی ہوگیا۔

امریکی شہر نیو یارک میں ایک باپ کی اپنے بچوں پر شفقت دیکھ کر ویڈیو دیکھنے والوں کی آنکھیں نم ہوگئیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

نیو یارک کے علاقے میں قائم ایک کار ڈیلر کے دفتر میں ایک 39 سالہ شخص اپنے تین بچوں کے ساتھ موجود تھا کہ اس دوران تین نقاب پوش مسلح افراد نے فائرنگ شروع کردی۔

پولیس کی جاری کردہ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ جب فائرنگ شروع ہوئی تو والد نے اپنے بچوں کو زمین پر دھکیل دیا اور انہیں اپنی آغوش میں لے کر زمین پر لیٹ گیا،اس دوران فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک گولی باپ کی ٹانگ پر بھی لگی پر وہ ہمت نہ ہارا اور بچوں کو محفوظ رکھنے کیلئے انہیں خود میں سموئے رکھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ باپ کو دائیں ران میں گولی لگی، اسے طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے اور واقعہ میں اس کا کوئی بچہ زخمی نہیں ہوا۔

ڈبلیو سی بی ایس کے مطابق تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا تعلق جرائم پیشہ گینگ سے تھا، ملزمان مبینہ طور پر ایک کار کو چوری کرکے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے، پولیس حکام ان ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی کررہی ہے۔