Aaj TV - Pakistan

عسکری حکام سے ملاقاتوں سے متعلق ن لیگ کا سرکلر جاری
ن لیگ نے سرکلر جاری کیا ہے کہ آئندہ پارٹی کارکن کسی فوجی یا متعلقہ اداروں کے اہلکاروں سے ذاتی یا سرکاری سطح پرملاقات نہیں کرے گا ، ن لیگ نے اہم مراسلہ جاری کیا ہے کہ قومی سلامتی یا آئینی ذمہ داری پوری کیلئے کوئی ملاقات ضروری ہوئی تو پارٹی قائد سے اجازت لینی ہوگی۔

نوازشریف نے عسکری قیادت سے ملاقاتوں سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا۔ فوج اورمتعلقہ اداروں سےملاقاتوں کیلئےن لیگ کی گائیڈلائن جاری کردی گئیں۔

سیکریٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال نے سرکلرجاری کیا ۔سرکلر کے مطابق کوئی رکن متعلقہ اداروں کےاہلکاروں سےملاقات نہیں کرےگا،احسن اقبال نے سرکلر میں کہا ہے کہ  کوئی بھی پارٹی رکن ذاتی یاسرکاری سطح پرملاقات نہیں کرےگا،

سرکلر میں مزید کہا گیا ہے کہ ملاقات ضروری ہوئی توپارٹی قیادت سےاجازت لی جائےگی،ہم پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں، موقف ذاتی اورسیاسی مفاد سے بالا ترہوکرآئین کی بالا دستی ہے۔

سرکلر میں مزید کہا گیا ہے کہ  نیک نیتی سےکی گئی ملاقاتوں کوتنازعات کاشکارکیاگیا، مخصوص مقاصدکیلئےملاقاتوں کےمخصوص حصےجاری کئے۔