Aaj TV - Pakistan

ملک بھر میں آج سے تمام پرائمری اسکول کھل گئے
اسلام آباد:ملک بھر میں آج سے تمام پرائمری اسکول کھل گئے، حکومت نے تمام پرائمری اسکولوں کو ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم دے دیا۔

کوویڈ 19 کے کیسز میں بتدریج کمی کے بعد تیسرے اور آخری مرحلے میں اسلام آباد ،پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بند پرائمری اسکول آج سے کھول دیئے گئے ۔

پہلی سے پانچویں جماعت کے اسکولوں کے کھلنے کے ساتھ ہی پاکستان بھر میں مکمل تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئی ہیں ۔

بچوں نے مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ اسکولوں کا رخ کیا، چہروں پر ماسک لگائے اور ہیڈ سینٹائزر ساتھ رکھ کر اسکولوں میں آنے والے بچے تعلیمی سرگرمیاں شروع ہونے اور اپنے کلاس فیلوز سے مل کر خوش ہوئے۔

اسکول آنے والے بچوں نے چہروں پر ماسک لگائے تھے جبکہ داخلی راستوں پر سماجی فاصلوں کا بھی خیال رکھ رہے تھے، والدین کا کہنا تھا کہ بچے 6 ماہ کے وقفے کے بعد اسکول آنے کیلئے بہت پرجوش تھے۔

اساتذہ نے کہا کہ بچے چھوٹے ہیں اس لئے ان کا زیادہ خیال رکھ رہے ہیں ، کلاس رومز میں بچوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بارے میں بھی بتایا جاتا ہے۔

کورونا ایس او پیز کے کلاسز کے سیکشنز کی تعداد کو مختلف دنوں میں تقسیم کیا گیا ہے، احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کخلادف کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سندھ میں 28 ستمبر سے پرائمری اسکولوں میں ایس او پیز کے تحت تدریس کا آغاز ہوچکا ہے۔