Aaj TV - Pakistan

کراچی : کورونا، گڈاپ میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون
کراچی میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد گڈاپ ٹاوں کی یو سی آٹھ میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن آج رات بارہ بجے سے نافذ کردیا جائے گا۔

کراچی میں کورونا کیس میں اضافے کے بعد انتظامیہ  ایکشن میں آگئی ہے اور  کراچی کی یو سی 8 میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کردیا گیا ہے۔

ایم ایس ایل ڈی کا نفاذ رات 12 بجے سے ہوگا، نوٖٹیفکیشن  کےمطابق  لاک ڈاؤں منگھوپیر کے گڈاپ ٹاؤن کے یو سی 8 میں 4 ہزار نفوس پر لاگو ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایم ایس ایل ڈی کا نفاذ رات 12 بجے ہوجائے گا،لاک ڈاون کے دوران  صائمہ ولاز اور سماما سٹی کو سیل کردیا جائے گا،  ان علاقوں میں ایس او پیز پر سختی سے عمل ہوگا جبکہ رہائشیوں کی نقل و حرکت بھی محدود ہوگی۔

ان علاقوں میں آنے جانے والوں پر ماسک پہننا لازمی ہوگا،کریانہ، میڈیکل اسٹورز اور ضروری اشیاء کی دکانیں ہی کھل سکیں گی، گھر کے ایک فرد کو خریداری کیلئے باہر نکلنے کی اجازت ہوگی۔

اس شخص کو اپنا شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا۔ان علاقوں میں ڈبل سوار پر بھی پابندی ہوگی۔