Aaj TV - Pakistan

وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
اسلام آباد:وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا،تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔

وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے 1985 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا اور نیول اکیڈمی سے اعزازی شمشیر حاصل کی۔

وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی متعدد کمانڈ اور اسٹاف عہدوں پرکام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، کمانڈانٹ پاکستان نیوی وارکالج لاہور، کمانڈر پاکستان فلیٹ، کمانڈر کراچی، ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف اور ڈائریکٹر جنرل نیول انٹیلی جنس کے عہدوں پرفائز رہ چکے ہیں ۔

وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اس وقت چیف آف اسٹاف آپریشنز کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

وائس ایڈمرل محمد امجد نیازی 7 اکتوبر کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔

وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو غیرمعمولی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں ہلال امتیاز اور ستارہ بسالت سے نوازا جا چکا ہے۔