Aaj TV - Pakistan

کراچی: مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون کیلئے حکام پابند
کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون کیلئے حکام کو پابندکردیا گیا۔

کراچی میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن پرعملدرآمد کےلئے تمام ڈپٹی کمشنرز،ضلعی ہیلتھ افسران اور پولیس افسران کو پابند کردیاگیا۔

ڈی ایچ اوز نے اپنے اپنے ضلعوں اور یونین کونسلز میں جہاں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے ان کی فہرست بنانے کا آغاز کر دیا ہے جبکہ بعض علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا گیاہے۔
کراچی میں کورونا کیسز  میں اضافے کے باوجود تجارتی مراکز میں ایس او پیز پر خال خال ہی عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔

بازاروں میں نہ تو ماسک کا استعمال عام ہے اور نہ سماجی فاصلے کی احتیاط  کی جاری ہے۔

یہ کراچی لیاقت اباد کا بازار ہے،یہاں خریدوفروخت تو جاری ہے لیکن کورونا سے بچاؤ کی احتیاط پس پشت ڈال دی گئی ہے۔

کورونا سے بچاؤ کے لئے بیش تر شہریوں کا رویہ غیرسنجیدہ ہے ماسک نہیں، سماجی فاصلہ نہیں اور سینی ٹائزر کا شاید موجود ہی نہیں۔

چند ایک خریدار اور دکاندار احتیاط کر رہے ہیں لیکن یہ کافی نہیں. کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل
ہم سب کی ذمہ داری ہے۔