Aaj TV - Pakistan

عام انتخابات میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی ،فواد چوہدری
اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی ،انتخابات میں تحریک انصاف کے 15 امیدوار 2500 سے بھی کم مارجن سے ہارے ،دوبارہ گنتی کی جاتی تو پی ٹی آئی اکیلے ہی حکومت بنا لیتی۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ انتخابات میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی، جن حلقوں میں آر ٹی ایس ڈاؤن ہوا، وہاں پی ٹی آئی کے امیدوار الیکشن ہارے۔

الیکشن میں کوئ دھاندلی نہیں ہوئ تھی، جن حلقوں میں RTS ڈاؤن ہوا وہاں تو PTI کے امیدوار الیکشن ہارے پانچ قومی اسمبلی کی نشستیں ایک ہزار ووٹ سے کم مارجن سے PTI ہاری اور پندرہ امیدوار 2500 سے کم مارجن سے ہارے اگر دھاندلی کیا صرف گنتی دوبارہ کر دیتے PTI نے اکیلے حکومت بنانی تھی https://t.co/fnrRMaFYdP
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 2, 2020

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 5 قومی اسمبلی کی نشستیں ایک ہزار ووٹ سے کم مارجن پر ہارے جبکہ  15 امیدوار 2500 سے کم مارجن سے ہارے،  دوبارہ گنتی کی جاتی تو پی ٹی آئی اکیلے ہی حکومت بنا لیتی۔

وفاقی وزیرفواد چوہدری نے اپنے اور ایک ٹوئٹ میں کہاہے کہ الیکشن کے بعد ایسے الزامات لگتے ہیں کیونکہ ہمارے ہاں جمہوری کلچر نہیں ہے ،ہارنے والا اپنے ساتھیوں کو یہ ہی یقین دلاتا رہتا ہے کہ ہم نہیں ہارے ہرایا گیا ہے۔

وفاقی وزیر نے مزیدکہاکہ نواز شریف کا بیانیہ ایک پٹا ہوا بیانیہ ہے آپ قوم کے بچوں کو سڑک پر اور اپنے بچوں کو MayFair رکھنے کی بچگانہ تحریک چلا رہے ہیں۔

الیکشن کے بعد ایسےالزامات لگتے ہیں کیونکہ ہمارےہاں جمہوری کلچر نہیں ہے ہارنےوالا اپنے ساتھیوں کو یہ ہی یقین دلاتا رہتا ہےکہ کہ ہم نہیں ہارے ہرایا گیا ہے، نواز شریف کا بیانیہ ایک پٹا ہوا بیانیہ ہے آپ قوم کے بچوں کو سڑک پر اور اپنے بچوں کو MayFair رکھنے کی بچگانہ تحریک چلا رہے ہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 2, 2020