Aaj TV - Pakistan

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ایک گرفتار
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی۔ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بارودی سرنگیں بنانے والے ماہر سمیت دو دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں دہشتگردوں کی پناہ گاہ میں کارروائی کی گئی۔ آپریشن کے دوران دودہشت گرد ہلاک جبکہ ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا۔ مارے جانے والے دہشتگردوں میں ایک بارودی سرنگیں بنانے کا ماہر تھا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگرد مقامی افراد سے بھتہ لینے اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔