Aaj TV - Pakistan

شہباز شریف کی گرفتاری، ن لیگ کا احتجاج
شہبازشریف کی گرفتاری کے خلاف ن لیگ کا احتجاج جاری ہے ۔ لاہور میں ریگل چوک پر جلسہ منعقد کیا گیا ہے۔

جلسے سےخطاب میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نےکہا عمران خان سلیکٹڈ ہیں واپس جائیں۔ تم نے شہبازشریف کو نہیں پنجاب کی خدمت کو پابندسلاسل کیا۔

سعد رفیق کاکہنا تھا کہ  شہبازشریف کی نہیں پنجابیوں کی عزت پر ہاتھ ڈالا گیا، ہم ائین کی حکمرانی چاہتے ہیں، جب کوئی راستہ نہیں بچا تو ہم نے پی ڈی ایم بنایا۔

خواجہ سعدرفیق کا کہنا تھا کہ  شہبازشریف کو نہیں پنجاب کی خدمت کو پابندسلاسل کیاگیا، انہوں نے مزید کہا کہ  ہم ائین کی حکمرانی چاہتے ہیں۔

دوسری طرف لاہورہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف کی عبوری ضمانت خارج کردی جس کے بعد نیب نے شہبازشریف کو گرفتار کرلیا۔

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

شہبازشریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ 3مرتبہ شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب رہے،انہوں نے تنخواہ، ٹی اے ،ڈی اے یا دیگر مراعات وصول نہیں کیں ۔

مختلف منصوبوں میں ایک ہزار ارب روپے پاکستان کے بچائے،ایسا شخص کروڑوں روپے کی کرپشن کیوں کرے گا،پتہ نہیں یہ کیس کیوں بنایا گیا،اب تک جتنے شریک ملزمان کے بیانات ریکارڈ ہوئے اس میں ان کے مؤکل کا ملوث ہونا ثابت نہیں ہوسکا۔

کسی جائیداد کو نیب حکام نے وزٹ کرکے چیک نہیں کیا،ٹائی کوٹ پہن کر ٹھنڈے کمرے میں بیٹھ کر غیر جانبدارانہ تحقیقات ممکن نہیں،عدالت اپنی تسلی کیلئے لوکل کمیشن مقرر کرکے جائیداد کا معائنہ کراسکتی ہے۔