Aaj TV - Pakistan

اپوزیشن حکومت کیخلاف متحد
اپوزیشن حکومت کیخلاف ایکشن پلان پر متحد ہوگئی۔ یہ گفتگو آج نیوز کےپروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں ہوئی۔

پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر کہتے ہیں حکومت کیخلاف تمام جماعتیں دیئے گئے ایکشن پلان کے ساتھ کھڑی ہیں، جو جماعت بھی راہ فرار اختیار کرے گی وہ ایکسپوز ہوجائے گی۔

بیان میں مصطفی نواز کھوکر نے کہا کہ آئین کی پاسداری کی کوئی بات کرنا اور سرحدوں پر کھڑے فوجی جوانوں کو سلام پیش کرنا ہوسٹائل کیسے ہوسکتا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما  ملیکہ بخاری نے کہا کہ نوازشریف کا بیانیہ کھلم کھلا اداروں کیخلاف ہے وہ عدالتوں کو بتارہے ہیں کہ میں آپکی بات نہیں مانوں گا۔
دوسری جانب مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کاسربراہ بنا دیا گیا۔فیصلہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں کیا گیا۔ مسلم لیگ

ن کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کا نام تجویز کیا گیا تھا۔اجلاس میں جلسوں کی تاریخ اور مقام پر بھی مشاورت ہوئی ہے۔جبکہ شہبازشریف کی گرفتاری کی بھی مذمت کی گئی۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کےسربراہ مقرر کردیا گیا۔مسلم لیگ ن نے مولانا فضل الرحمان کا نام تجویز کیا تھا۔

پی ڈی ایم اجلاس میں سیاسی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں جلسوں کی تاریخ اور مقام پر بھی مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں شہبازشریف کی گرفتاری کی شدید مذمت کی گئی اوراپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری کو انتقامی کارروائی قرار دیا گیا۔