Aaj TV - World

کورونا کا شکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے باہر نکل آئے
واشنگٹن:کورونا کا شکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے باہر نکل آئے،ماسک پہنے گاڑی میں بیٹھے ٹرمپ اسپتال کے باہر موجود حامیوں  کو ہاتھ ہلاتے رہے۔

کورونا بیماری میں مبتلا امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ حامیوں کیلئے اسپتال سے باہر نکل آئے،ماسک پہنے ٹرمپ نے حامیوں کو دیکھ کر گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہاتھ ہلایا، ٹرمپ کچھ دیر بعد واپس اسپتال میں چلے گئے۔

گاڑی میں بیٹھ کر حامیوں کے پاس جانے سے پہلے ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنی وڈیو بھی جاری کی۔

اپنے ویڈیو بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کورونا کے بارے میں بہت دلچسپ باتیں پتہ چلی ہیں، جلد آپ سب کو بتاؤں گا، بہتر محسوس کررہا ہوں۔

انتظامیہ نے امریکی صدر کی اسپتال سے کام کرنے کی تصاویر جاری کردیں،ڈاکٹرز  کے مطابقٓ ڈونلڈ ٹرمپ کے خون میں آکسیجن کی مقدار 2مرتبہ مطلوبہ سطح سے نیچے آئی، جس پر ٹرمپ کو اسٹیرائڈز دی گئیں ،جس سے بہتری آرہی ہے، ٹرمپ کو اسپتال سے آج یا کل تک چھٹی بھی دی جاسکتی ہے۔