Aaj TV - Pakistan

ملک بھرمیں سی ایس ایس 2021 کے امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا آغاز
اسلام آباد:ملک بھر میں سینٹرل سپیرئیر سروسز (سی ایس ایس)2021 کے امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا آج سے آغاز ہوگیا ۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ملک بھر سے تمام تر امیدوار جو سی ایس ایس 2021 کے امتحانات میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ 5 اکتوبر 2020 سے آن لائن رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق طلبہ سی ایس ایس 2021 کے امتحانات میں شرکت کیلئے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) پورٹل پر درخواست جمع کرا سکتے ہیں جبکہ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 نومبر ہے۔

اس حوالے سے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ درخواست دہندگان کو لازمی دستاویزات کے ساتھ اپنی درخواست کی ہارڈ کاپی فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے ہیڈ کوارٹر میں 13 نومبر 2020 سے پہلے جمع کروانا ہوگی۔