Aaj TV - Life & Style

ارشد چائے والا کی نئے منصوبے کیساتھ مارکیٹ میں انٹری
سوشل میڈیا پر جاری صرف ایک تصویر سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والا ارشد چائے والا نے نئے منصوبے کے ساتھ مارکیٹ میں دوبارہ انٹری دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی دھوم مچ گئی ہے۔

چائے کے ڈھابے سے شہرت پانے والا ارشد خان عرف چائے والا ایک لمبے عرصے تک خبروں کی زینت بنا رہا، وقت گزرنے کیساتھ ساتھ ارشد چائے والے نے شوبز انڈسٹری میں بھی قدم رکھا، کئی برانڈز کیلئے ماڈلنگ بھی کی، ارشد نے ایک میوزک البم کیلئے بھی کام کیا، لیکن ان تمام سرگرمیوں کے بعد اچانک ارشد منظر عام سے غائب ہوگیا۔

اب ارشد خان "چائے والا" نے اسلام آباد میں اپنا کیفے بنالیا ہے جس کا نام انہوں نے "کیفے چائے والا" رکھا ہے، ان کا کیفے 10 اکتوبر سے اسلام آباد کے ڈی چوک پر بلند مرکز کی جانب کھل رہا ہے، کیفے چائے والا، روف ٹاپ کیفے ہے اور اس کے لانچ کی تیاریاں جاری ہیں۔

ارشد خان کا کہنا تھا کہ مجھے بہت خوشی ہورہی ہے کہ میں نے اپنا ایک کیفے قائم کیا ہے، میرا ارادہ ہے کہ میں اس کیفے کی چینز  یا برانچز پورے پاکستان میں کھولوں۔