Aaj TV - World

بھارت کا اینٹی سب میرین سسٹم "اسمارٹ" کا تجربہ
بھارت کی ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائیزیشن (ڈی آر ڈی او) کی جانب سے تیار کردہ اینٹی سب مرین میزائل سسٹم کا آج اُڈیشہ کے ساحل پر وہیلر جزیرے سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔

سوپرسونک میزائل اسسٹنٹ ریلیز آف ٹارپیڈو (اسمارٹ) نے تجربے کے دوران مشن کے تمام اہداف کو نشانہ بنایا۔ سمندری ساحل کے علاوہ ٹریکنگ اسٹیشن (رڈار، الیکٹرو آپٹیکل سسٹم) اور جہازوں سمیت ٹیلی میٹری اسٹیشنوں نے مشن کے تمام سرگرمیوں کی نگرانی کی۔

اسمارٹ ٹارپیڈو کی رینج سے آگے مار کرنے والے ایک میزائل اینٹی سب میرین سسٹم میں جنگی صلاحیت ہے اور اس میں ٹارپیڈو کو داغنے کے لیے ایک میزائل کی مدد لی جاتی ہے۔

یہ نظام ڈی آر ڈی او کی مختلف لیبارٹریز نے تیار کیا ہے۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ڈی آر ڈی او کے سائنس دانوں کو مبارکباد دی۔