Aaj TV - Pakistan

نیب آفس ہنگامہ آرائی کیس :رانا ثناءاللہ سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور :انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت نے نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماءرانا ثنا ءاللہ سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 12اکتوبر تک توسیع کردی۔

لاہورکی  انسداد دہشتگردی عدالت   میں مسلم لیگ (ن)کی رہنما ءمریم نواز کی نیب آفس لاہور پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی۔

ن لیگ کے رہنماء رانا ثنا ءاللہ عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت کے روبرو پیش ہوئے جبکہ کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست جمع کرائی گئی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔

عدالت نے رانا ثنا ءاللہ اورکیپٹن (ر)صفدر سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 12اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے پولیس کو آئندہ سماعت تک ملزموں کی گرفتاری سے روک دیا۔

بعدازاں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا ءکو بحث کیلئے طلب کرلیا۔

یاد رہے کہ ن لیگ کے رہنماء رانا ثنا ءاللہ اور دیگر کیخلاف تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثنا ءاللہ نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔

راناثناء اللہ نے مریم نواز بارے دیئے گئے بیان پر شیخ رشید کو وراننگ بھی دی اور کہا کہ شیخ رشید ن لیگ میں شامل ہونے کیلئے منتیں کرتے رہے۔

لیگی رہنماء نے مزید کہا کہ حکومت نے اڑھائی سالوں میں کیا کیا، حکومت صرف پراپیگنڈا کررہی ہے اور غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہی ہے۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم سمیت اہم لیگی قیادت پر مقدمات عمران خان کے کہنے پر درج کئے گئے، جلسوں کے اعلان سے ہی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں۔