Aaj TV - Pakistan

سندھ کے گودام میں 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم خراب ہونے کا خدشہ
کراچی :سندھ کے گودام میں محفوظ 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے کیونکہ 6 ماہ گزرجانے کے باوجود گوداموں میں کیڑے مار اسپرے کے ٹھیکے الاٹ نہیں کے جاسکے ۔

مارچ اور اپریل میں 42 ارب روپے سے خریدی گئی،12 لاکھ میٹرک ٹن گندم کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ ،میرپور خاص اور شہید بے نظیرآباد کے گوداموں کے اندر اور باہر پڑی ہے۔

گوداموں میکں کیڑے مار اسپرے کیلئے  ماہ جون میں ٹنیڈر طلب کئے گئے اور کاورائی مکمل کرکے حکام کو آگاہ بھی کردیا گیاتاہم تین ماہ گزر گئے ایک بھی ٹھیکا الاٹ نہیں کیا جاسکا، جس کے باعث گندم میں کیڑے لگنا شروع ہوگئے ہیں۔

اس حوالے سے سیکریٹری خوراک سے بھی رابطے کی کوشش کی گئی تاہم انہوں نے نا فون اٹھایا اور نہ ہی پیغام کا جواب دیا ۔