Aaj TV - Pakistan

نیب نے سابق مئیر اسلام آباد کیخلاف مبینہ کرپشن پر اہم ریکارڈ حاصل کرلیا
اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق مئیر اسلام آباد شیخ انصرعزیز کیخلاف 50 ارب روپے کی مبینہ کرپشن پر اہم ریکارڈ حاصل کرلیا۔

موبائل ٹاورز اور اشتہاری بورڈز کے ٹیکس میں مبینہ کرپشن پر ابتدائی تحقیقات میں سابق مئیر اسلام آباد انصرعزیزکخلااف اہم شواہد مل گئے، نیب راولپنڈی نے ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن کا تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔

نیب کوموصول شکایت کے مطابق بطور میئراسلام آباد انصرعزیز نے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ،2019ء میں مویشی منڈی کی نیلامی رکوانے سے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو9 کروڑروپے کا نقصان ہوا، ایم سی آئی افسران غلام حفیظ اور ہاشم خان نے ٹیکس ریکوری نہیں کی اور ٹیکس ریکارڈ کی فائلیں بھی غائب کردیں۔

موبائل کمپنیز نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کی زمین پر نصب ٹاورزکے ٹیکس کئی سال سے ادا نہیں کئے ، جس سے سرکار کو سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس جمع کرنے میں بدعنوانی پر نیب نے سابق مئیر اسلام آباد انصرعزیز کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔