Aaj TV - Pakistan

'اداروں سے تصادم کا تاثر غلط ہے'
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہےکہ اداروں سے تصادم کا تاثر غلط ہے۔ غداری کےمقدمات درج کرانے والے خود غدار ہیں۔نااہل حکومت عوام کی نمائندہ نہیں، آنے والے وقت میں استعفوں کے آپشن کو رد نہیں کیا جا سکتا۔

لاہور میں جے یو آئی (ف) کے جنرل کونسل اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں آئین کی بالادستی کا کاررواں چل پڑا ہے۔اس میں تمام جماعتیں شرکت کریں گی۔ پہلے ہی دو، تین جلسوں میں ملک میں تبدیلی کے آثار پیدا ہو جائیں گے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ استعفے دینے کا آپشن تمام جماعتوں کا متفقہ ہے۔ استعفے ہمیشہ غیرت مند لوگ دیتے ہیں، کمزور لوگوں سے استعفیٰ لیا جاتا ہے۔ ہم انتہا تک نہیں گئے، آئین کے اندر رہ کر کام کر رہے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نااہل اور ناجائز حکومت کو عوام کی نمائندہ نہیں کہا جا سکتا۔ مہنگائی نے غریب آدمی کی کمر توڑ دی ہے۔ اس وقت حکمرانوں کے پسینے چھوٹے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد جانا ہماری پلاننگ میں شامل ہے۔