Aaj TV - Pakistan

خواجہ آصف سے 2004 سے 2018 کے دوران اقامہ رکھنے کی تفصیلات طلب
لاہور:قومی احتساب بیورو(نیب)لاہور نے مسلم لیگ (ن )کے رہنما ءخواجہ آصف کیخلاف جاری انکوائری میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے خواجہ آصف سے 2004 سے 2018 کے دوران اقامہ رکھنے کی تفصیلات طلب کرلی۔

نیب لاہور کی جانب سے خواجہ آصف کو لکھے گئے مراسلے میں انیںہ اقامہ جاری کرنے والی دبئی کی کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر(ایم ڈی )کو بھی آج نیب لاہور میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے کمپنی سے 2004 سے 2018 کے دوران 130 ملین بطور فیس حاصل کئے،خواجہ آصف کو دبئی کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کو ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے۔

نیب نے کمپنی کی جانب سے خواجہ آصف کو دی گئی سہولیات کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ نیب کے احکامات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں شیڈول کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

خواجہ آصف کی جانب سے نیب کو دوران انکوائری فراہم کردہ معلومات کے مطابق وہ دبئی کی کمپنی کے اقامہ ہولڈر تھے اور وہ اس کمپنی میں بطور لیگل ایڈوائزر / کنسلٹنٹ خدمات فراہم کرتے رہے ہیں۔