Aaj TV - Pakistan

چارسدہ کی ڈھائی سالہ زینب زیادتی کے بعد قتل
چارسدہ :قصور کی7سالہ زینب کے بعد چارسدہ کی ڈھائی سالہ زینب کوزیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، گھر کے قریبی کھیتوں سے لاش ملنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا جبکہ فرانزک ٹیسٹ کیلئے نمونے بھجوائے جاچکے ہیں، پولیس ملزمان کوتلاش کررہی ہے۔

ظلم کی انتہا،نہ زمیں کانپی نہ آسماں گرا،قصور کی7سالہ زینب کے بعد چارسدہ کی ننھی زینب بھی درندہ صفت انسان نما بھیڑوں کی بھینٹ چڑھ گئی،چارسدہ میں ڈھائی سالہ معصوم بچی کواغوا ءکرکے زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

معصوم فرشتہ زینب جسے گھرکے سامنے کھیلتے ہوئے اغوا ءکیا گیا،گھروالوں نے بہت ڈھونڈا لیکن کہیں نہ ملی تو تھانہ پڑانگ میں گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی،پھر وہ ہوا کہ قیامت ٹوٹ پڑی،ڈھائی سالہ زینب کی لاش قریبی کھیتوں سے ملی۔

ڈی ایچ کیو اسپتال چارسدہ سے میڈیلی کروایا گیا،میڈیل  آفیسرڈاکٹرمیمونہ کے مطابق پوسٹمارٹم اور میڈیلی رپورٹ میں بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے،سفاک ملزمان نے بچی کوتیزدھار آلےسےقتل کیا۔

واقعے سے علاقے میں خوف اور غصےکی لہر دوڑ گئی ہے، پولیس کی تفتیش جاری ہےلیکن نامعلوم سفاک قاتل ابھی تک نہیں پکڑے جاسکے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ڈھائی سالہ زینب سےزیادتی کےواقعے کانوٹس

دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب سےزیادتی کےواقعے کانوٹس لے لیا ۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آئی جی پشاورکو ملزمان کی فوری گرفتاری کاحکم دیتے ہوئے تمام تفصیلات سے اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کی۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے یقین دلایا ہے کہ افسوسناک واقعے میں ملوث افراد کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔