Aaj TV - Pakistan

راجہ بشارت نے نااہلی کیس میں جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا
اسلام آباد: وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت نے نااہلی کیس میں جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا۔

وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کو نااہل قرار دینے کے کیس کی سماعت چیف الیکشن کمیشنر کی سربراہی 4رکنی بینچ نے کی،راجہ بشارت نے الیکشن کمیشن میں تحریری جواب جمع کرادیا۔

درخواست گزار سیمل خان نے مؤقف اپنایا کہ راجہ بشارت کی طرف الیکشن کمیشن میں تاخیر سے  جواب جمع کرایا گیا، ان کا جواب پڑھنے کیلئے مہلت دی جائے کیونکہ اس میں بہت ساری چیزیں قابل اعتراض ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے درخواست گزار سیمل خان کو دلائل کیلئے وقت دینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت کخلا ف نا اہلی کی درخواستوں پر درخواست گزار کی عدم حاضری کے باعث کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 26 اکتوبر تک ملتوی کردی۔