Aaj TV - Life & Style

اسلام آباد میں 6 ہفتے پر محیط طویل فلم فسٹیول کا آغاز
اسلام آباد: نیشنل کونسل آف آرٹس میں فلم فسٹیول کی شاندار افتتاحی تقریب، شرمین عبید کی سانگ آف لاہور، صائم صادق برقعہ ایوینجر سمیت دیگر دستاویزی فلموں کی نمائش ہوئی، شائقین بھی رنگارنگ تقریب سے محظوظ ہوتے رہے۔

اسلام آباد میں 6 ہفتے پر محیط طویل فلم فسٹیول کا آغاز ہوگیا، 20 سے زاہد آزاد، دستاویزی، فیچر، شارٹ افسانہ اور ایمینشن فلمیں فلم فسٹیول میں پیش کی جائیں گی۔

ہر جمعہ دیکھائی جانے والی دستاویزی فلم کے آغاز پر شائقین  کافی پرجوش نظر آئے۔ ڈائریکٹر پی این سی فوزیہ سعید کا کہنا تھا کہ فلم فیسٹول سینما بحالی کی طرف اہم قدم ہوگا۔

شائقین ہر جمعہ کی شام ان فلم سے فیملی ساتھ نیشنل کونسل آف آرٹس میں لطف اندوز ہوسکتے۔