Aaj TV - Pakistan

ثابت کردیا آج بڑے عہدوں پر چھوٹی سوچ کے لوگ مسلط ہیں، طلال چوہدری
طلال چوہدری نے وزیر اعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے بیان کے بعد حق بجانب ہوں، کیلی فورنیا سے پاک پتن تک تمام کہانیاں لوگوں کے سامنے رکھوں تو عمران خان منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے ان پر ذاتی حملہ کرکے یہ ثابت کردیا آج بڑے عہدوں پر چھوٹی سوچ کے لوگ مسلط ہیں۔ عمران خان کا یہ اوچھا حملہ ثبوت ہے کہ اپوزیشن ان کے اعصاب پر سوار ہے ان کے ہر حملے کا بھرپور طریقے سے جواب دوں گا۔

طلال چوہدری نے کہا کہ جس حکومت کو سیاسی مخالف کو اسکینڈلائز کرنے کے لئے خواتین کا نام چاہئے ہو اس پر ترس کھایا جاسکتا ہے۔